اردو نیوز تھیم میں آپکو اپنی ویب سائٹ کے لیے رنگ منتخب کرنے کے لیئے آپشن دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ کو کسی بھی قسم کا رنگ دے سکتے ہیں اور اسے اپنی مرضی کے مطابق جاذب نظر بنا سکتے ہیں۔
اردو نیوز ایک ایسا ورڈپریس تھیم ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست نظر آتا ہے. صارف جس قسم کی بھی مشین سے آپکی ویب سائٹ پر آئے گا، اسے آپکی ویب سائٹ بلکل درست نظر آئے گی. اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکو سرچ انجن سے نکال دیا جائے گا. اس پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیم کو مکمل رسپانسو بنایا گیا ہے
اردو نیوز میں ایک ایسا منفرد فیچر لگایا گیا ہے جس کی مدد سے فانٹ کے سائز کو پڑھنے والا خد سے بڑا یا چھوٹا کر سکتا ہے اس خصوصیت کی وجہ سے آپکی ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کو خبر پڑھنے میں آسانی ہوگی جو کہ آپکی ویب سائٹ کہ معیار کو دوسروں سے برتر بناتی ہے
اردو نیوز تھیم میں خبر کی تاریخ کو اردو فارمیٹ میں تبدیل کیا گیا ہے اس کے علاوہ خبر کی پڑھی جانے والی تعداد ڈیٹا بیس میں محفوظ کی جاتی ہیں جس کی مدد سے آپ اور ویب سائٹ پر آنے والے صارف دیکھ سکتے ہیں کہ اس خبر کو کتنی بار پڑھا گیا
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ وغیرہ) پر شائع کرنے کے لیے ہر پوسٹ کے آغاز میں خوبصورت بٹنز موجود ہیں جن کے ذرئعیے پڑھنے والا آسانی سے اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتا ہے.
اس تھیم میں ہمارا اپنا بنایا گیا ایڈمن پینل ہے. جس کے ذریعے آپ اس تھیم کو بہت ہی آسانی سے مینیج کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو تبدیل کرنا, اردو ٹیکسٹ کے سٹائل منتخب کرنا, بینرز اور ایڈز لگانا اور بہت سی دوسری آپشنز کو بڑی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں. اس پینل کو ہر قسم کے صارف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ اس کے استعمال میں کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئے
1 Year of updates means that you will have 1 year of access to the downloads section in your account. After 1 year, you can not download theme files or updates. Just like download access, support is also provided for 1 year.
While the lifetime license means that your license key will remain active even after your download access has expired. The license key is used to unlock some features in our themes, so even after your download access has expired, your theme will continue to work on the website.
You need to renew your subscription to regain access to support and downloads. You can avail 30% discount on renewal.
We support digital payments like Credit/Debit Card, PayPal, and offline payment Direct Bank transfers.
All of our themes come with suitable customization options, some with less and some with more depending on the value of the product and its features. Our most advanced and feature-rich theme is UrduPress which also has extensive support for Elementor (the world’s most popular page builder) so you can build fully customized layouts for the homepage.
No, we don’t have a refund policy. However, you can switch the product within 48 hours of the purchase.
Stay updated with the latest offers, news, and theme changelog. Don’t worry, we hate SPAM. Your data is completely safe with us.
StyloThemes stands as an esteemed online marketplace, proudly offering premium WordPress themes crafted in Pakistan. Our expertise lies in the creation of top-notch Urdu themes for WordPress, distinguished by their exceptional code quality, impeccable design, and outstanding performance.
Our credit/debit card and PayPal order process is conducted by our online reseller Paddle.com. Paddle is the Merchant of Record for our digital payment orders. Paddle provides all customer service inquiries and handles returns.