Description

صفحہ اول کے لئیے مختلف ترتیبات
اردو پریس تھیم میں آپکو صفحہ اول کے لئیے بنے بنائے ڈیزائین ملتے ہیں جن پر ویجٹس کو خوبصورت طریقے سے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مرضی کے مطابق ویجٹس کو ترتیب دے سکتے ہیں
رسپانسو سٹائل
اردو پریس ایک ایسا ورڈپریس تھیم ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست نظر آتا ہے. صارف جس قسم کی بھی مشین سے آپکی ویب سائٹ پر آئے گا، اسے آپکی ویب سائٹ بلکل درست نظر آئے گی. اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکو سرچ انجن سے نکال دیا جائے گا. اس پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیم کو مکمل رسپانسو بنایا گیا ہے


فانٹ کے منفرد انداز
اردو پریس میں 15 سے زائد انداز کے فانٹ سٹائلز موجود ہیں جو کہ آپ اپنی تھیم کے کسی بھی حصّے کے لیے منتخب کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ فانٹ کے سائز اور رنگوں کو بھی تھیم کے ایڈمن پینل سے تبدیل کر سکتے ہیں. اور اپنی تھیم کے فانٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں
پڑھنے اور شئیر کرنے میں آسانی
اردو نیوز میں ایک ایسا منفرد فیچر لگایا گیا ہے جس کی مدد سے فانٹ کے سائز کو پڑھنے والا خد سے بڑا یا چھوٹا کر سکتا ہے اس خصوصیت کی وجہ سے آپکی ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کو خبر پڑھنے میں آسانی ہوگی جو کہ آپکی ویب سائٹ کہ معیار کو دوسروں سے برتر بناتی ہے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ وغیرہ) پر شائع کرنے کے لیے ہر پوسٹ کے آغاز میں خوبصورت بٹنز موجود ہیں جن کے ذرئعیے پڑھنے والا آسانی سے اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتا ہے.

طاقتور ایڈمن پینل
اس تھیم میں ہمارا اپنا بنایا گیا ایڈمن پینل ہے. جس کے ذریعے آپ اس تھیم کو بہت ہی آسانی سے مینیج کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو تبدیل کرنا, اردو ٹیکسٹ کے سٹائل منتخب کرنا, بینرز اور ایڈز لگانا اور بہت سی دوسری آپشنز کو بڑی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں. اس پینل کو ہر قسم کے صارف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ اس کے استعمال میں کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئے
More Features in UrduPress

One Click Demo
UrduPress has One Click Demo Importer Feature that You can Use to Import Ready Made Urdu Website

Islamic Date & Clock
UrduPress has Built-in Islamic Date and Clock Feature that you can display in the header

News Ticker
UrduPress has Built-in News Ticker which displays news in header

Custom Widgets
UrduPress has Built-in custom widgets to display posts in sidebars or to use in page builder.

Urdu Writing
Built-in Urdu Writing support for comments and search box.

Header Layout
UrduPress has different header layouts that you can choose.

Views Counter
UrduPress has Built-in News Ticker which displays news in header