$30.00 $25.00
Qalam is very stylish and simple WordPress Urdu Theme. This is a perfect and affordable WordPress theme for bloggers/writers who wants to start Urdu Blog!
قلم ایک بہت ہی خوبصورت تھیم ہے جو خصوصی طور پر مصنف حضرات کے لئیے بنائی گئی ہے تا کہ وہ اپنا کلام ایک خوبصورت انداز میں دنیا کےسامنے رکھ سکیں۔ اس میں بہت سے فیچرز موجود میں جن کی تفصیلات اس صفحہ پر نیچے تحریر کی گئی ہیں۔
قلم ایک ایسا ورڈپریس تھیم ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست نظر آتا ہے. صارف جس قسم کی بھی مشین سے آپکی ویب سائٹ پر آئے گا، اسے آپکی ویب سائٹ بلکل درست نظر آئے گی. اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکی ویب سائٹ کو ترجیح نہیں دی جائے گی۔
قلم تھیم میں فانٹ کے منفرد انداز موجود ہیں جو کہ آپ اپنی تھیم کے کسی بھی حصّے کے لیے منتخب کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ فانٹ کے سائز اور رنگوں کو بھی تھیم کے ایڈمن پینل سے تبدیل کر سکتے ہیں. اور اپنی تھیم کے فانٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں
اس تھیم میں ہمارا اپنا بنایا گیا ایڈمن پینل ہے. جس کے ذریعے آپ اس تھیم کو بہت ہی آسانی سے مینیج کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو تبدیل کرنا, اردو ٹیکسٹ کے سٹائل منتخب کرنا, بینرز اور ایڈز لگانا اور بہت سی دوسری آپشنز کو بڑی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں. اس پینل کو ہر قسم کے صارف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ اس کے استعمال میں کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئے
اس تھیم میں ڈیمو ڈیٹا امپورٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے جو کہ ایک کلک پہ آپکی ویب سائٹ کو بلکل اس طرح تیار کر دیتا ہے جیسا تھیم کی ڈیمو ویب سائٹ پر دکھایا گیا ہے۔ (نوٹ: بعض اوقات ڈیمو امپورٹ ہونے کے بعد ١٠٠ فیصد سیٹنگز اور حلیہ ہمارے ڈیمو ویب سائٹ جیسا نہیں ہوتا، آپ کو کچھ سیٹنگز خود سے کرنی پڑتی ہیں)
Expiration | Never. (Lifetime license) |
---|---|
Limit | Limited in the number of activations. Up to 5 activations allowed. |
Development | Developers support. Development environments (running on localhost) do not increase limit capacity, allowing this license to be used on production and development. |
Our credit/debit card and PayPal order process is conducted by our online reseller Paddle.com. Paddle.com is the Merchant of Record for all our orders. Paddle provides all customer service inquiries and handles returns.