BLACK FRIDAY SALE

0 % OFF
Days
Hours
Minutes
Seconds
× 15% Discount! on All Themes & Bundles on Credit/Debit Card Purchase. Shop Now
× UrduPaper 3.1! is now out with improvements and bug fixes. Read Details

UrduTube

$30.00

Start your Urdu Vlog with a unique YouTube like style with built-in Like/Dislike system

Out of stock

urdutube-features

ویڈیو پوسٹ کرنا نہایت آسان

اردو ٹیوب میں خصوصی فیچر لگایا گیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ میں یوٹیوب، ڈیلی موشن، فیس بک، ویمیو وغیرہ ویڈیو با آسانی شامل کر سکتے ہیں.

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]

ویڈیو کے آٹو میٹک تھمبنیلز

اردو ٹیوب میں جو ویڈیوز آپ پوسٹ کریں گے ان کے تھمبنیلز خود کار طریقے سے ویب سائٹ میں ڈسپلے ہوں گے جس کے لیے خصوصی فیچر تھیم کے اندر ہی موجود ہے اور کسی قسم کا پلگ ان استعمال نہیں کیا گیا.

ویڈیو کو پسند / نا پسند کرنے کی آپشن

اردو ٹیوب میں ویڈیو کو لائک / ڈسلائک (پسند/نا پسند) کرنے کا سسٹم لگایا گیا ہے جس کی مدد سے ناظرین کسی بھی ویڈیو کو پسند یا نا پسند کر سکتے ہیں اور اس کے لئیے کوئ پلگ ان استعمال نہیں کیا گیا، یہ فیچر تھیم کے اندر ہی موجود ہے.

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]

فانٹ کے منفرد انداز

اردو ٹیوب میں 15 سے زائد انداز کے فانٹ سٹائلز موجود ہیں جو کہ آپ اپنی تھیم کے کسی بھی حصّے کے لیے منتخب کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ فانٹ کے سائز اور رنگوں کو بھی تھیم کے ایڈمن پینل سے تبدیل کر سکتے ہیں. اور اپنی تھیم کے فانٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں

طاقتور ایڈمن پینل

اردو ٹیوب میں  ہمارا اپنا بنایا گیا ایڈمن پینل ہے. جس کے ذریعے آپ اس تھیم کو بہت ہی آسانی سے مینیج کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو تبدیل کرنا, اردو ٹیکسٹ کے سٹائل منتخب کرنا, بینرز اور ایڈز لگانا اور بہت سی دوسری آپشنز کو بڑی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں. اس پینل کو ہر قسم کے صارف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ اس کے استعمال میں کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئے

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]

پہلے سے موجود Widgets

اردو ٹیوب میں دو Widgets موجود ہیں جو آپ اپنی ویب سائٹ کی سائڈ بار میں استعمال کر سکتے ہیں اور ان کے لئیے کسی قسم کا پلگ ان انسٹال نہیں کرنا پڑے گا.

License Details

Expiration Never. (Lifetime license)
Limit Unlimited uses and activations.

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.