Qalam

$ 25.00

Qalam is very stylish and simple WordPress Urdu Theme. This is a perfect and affordable WordPress theme for bloggers/writers who wants to start Urdu Blog!

View Live Demo

Category: Tag:

Description

رسپانسو سٹائل

قلم ایک ایسا ورڈپریس تھیم ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست نظر آتا ہے. صارف جس قسم کی بھی مشین سے آپکی ویب سائٹ پر آئے گا، اسے آپکی ویب سائٹ بلکل درست نظر آئے گی. اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکو سرچ انجن سے نکال دیا جائے گا. اس پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیم کو مکمل رسپانسو بنایا گیا ہے

فانٹ کے منفرد انداز

کے فانٹ سٹائلز موجود ہیں جو کہ آپ اپنی تھیم کے کسی بھی حصّے کے لیے منتخب کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ فانٹ کے سائز اور رنگوں کو بھی تھیم کے ایڈمن پینل سے تبدیل کر سکتے ہیں. اور اپنی تھیم کے فانٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں

طاقتور ایڈمن پینل

اس تھیم میں ہمارا اپنا بنایا گیا ایڈمن پینل ہے. جس کے ذریعے آپ اس تھیم کو بہت ہی آسانی سے مینیج کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو تبدیل کرنا, اردو ٹیکسٹ کے سٹائل منتخب کرنا, بینرز اور ایڈز لگانا اور بہت سی دوسری آپشنز کو بڑی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں. اس پینل کو ہر قسم کے صارف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ اس کے استعمال میں کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ترسیل

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس وغیرہ) پر شائع کرنے کے لیے ہر پوسٹ کے نیچے خوبصورت بٹنز موجود ہیں جن کے ذرئعیے پڑھنے والا آسانی سے اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتا ہے.

Support